اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کی حامل یہ ٹرین جو گیارہ نومبر کو ماسکو کے کازانسکی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی تھی، اٹھارہ دنوں میں قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان کے راستے شمال مغربی ایران کے صوبہ مغربی آذر بائیجان کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئی-
اس رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سیاحوں نے اصفہان میں داخل ہونے سے قبل مشہد، طبس، کرمان اور یزد کی بھی سیر کی اور اب وہ اصفہان کے بعد ایران کے خوبصورت تاریخی شہر شیراز اور اس کے بعد دارالحکومت تہران کے لئے روانہ ہوں گے-
۔۔۔۔۔۔۔
/169